Monday, 22 December 2008

Mumbai Attacks: India refused to give more proofs to Pakistan

. Monday, 22 December 2008

ممبئی حملے:بھارت کا پاکستان کو مزید ثبوت دینے سے انکار:
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر من پرویت وہرا نے کہا ہے کہ جامع مذاکرات شروع کرنے کیلئے ابھی پاکستان کی جانب سے بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔یہ بات پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر من پرویت وہرا نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔من پرویت وہرا نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ تمام معاملات کا پرعمل حل چاہتا ہے ۔دکن مجاہدین کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ اس نام کی کوئی تنظیم بھارت میں نہیں ہے بلکہ پس پردہ کوئی اور ہے ۔ممبئی حملوں کے ثبوت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پہلے ہی بہت ثبوت دے دیئے ہیں ،مزید ثبوت دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔


0 comments: