لاہور اوراسلام آباد کی فضائی حدودمیں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پروازیں:
پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان فضائیہ کی جنگی طیاروں نے سات سال بعد لاہور اوراسلام آباد کی فضائی حدود میں پروازیں شروع کردی ہیں ، ایف سولہ لڑاکا طیاروں نے لاہور کے گرد چار مرتبہ چکر لگایا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاقوں میں بھی پروزایں کی گئیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے آئے جنگ کی دھمکیوں کے بعد پاک فضائیہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر الرٹ ہے اور پاک فضائیہ کے طیارے اپنی فضائی حدود کی نگرانی کیلئے پروازیں کررہے ہیں ،واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی طیاروں نے پاکستان کی لاہور اور کشمیر سیکٹرپر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی.

0 comments:
Post a Comment